Slide background
نماز کے اوکات
Makkah
Wednesday 17 Jul, 2019
سحر 04:17
فجر 04:27
ظہر / جممہ 12:29
عصر 15:44
مغرب 19:08
عشاء 20:27
اقراء کے بارے میں

اقراء ایک مکمل حج پورٹل ہے جو پیش کرتا ہے منفرد اور مستند مواد جس میں شامل ہے ضروری احکامات کی اینیمیٹڈ ویڈیوز، مناسکِ حج کی قدم بہ قدم رہنمائی ویڈیو کی صورت میں، معروف مذہبی علماء کے بیانات، سفرِ حج میں اہم مقامات کی معلومات اور بہت کچھ۔. ایک بہت اہم اور منفرد فیچر "حج ٹائم لائن" ہے جو زائرین کی حج کے عمل میں ہر قدم اور ہر لمحہ رہنمائی کرتی رہے گی۔